the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نائجیریا،21ستمبر(ایجنسی) افریقی ملک نائجیریا کے شمال مشرقی شورش زدہ شہر میدوگوری میں ہونے والے کم از کم چار بم دھماکوں میں 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج نے تین مگر مقامی لوگوں کے مطابق چوتھا بم حملہ ایک مسجد پر کیا گیا۔ فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ٹوکورو گوساو نے



بتایا کہ اتوار اور پیر کی درمیانی رات میں کیے گئے اِن بم حملوں میں زخمیوں کی تعداد کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے لیکن بہت بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن ماضی میں ایسے حملے جہادی تنظیم بوکو حرام کرتی رہی ہے۔ بوکوحرام کی چھہ سالہ مسلح کارروائیوں کے دوران بیس ہزار کے قریب لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.